Monday, 16 December 2013

Meri Ankhon mai nami ka he sama rehta hai, Urdu Sad Poetry


Meri Ankhon mai nami ka he sama rehta hai
Dil mai ek dard jo muddat se jawan rehta hai

میری آنکھوں میں نمی کا ہی سماء رہتا ہے
دِل میں اِک درد جو مُدت سے جواں رہتا ہے

وہ جو کہتا تھا کہ بچھڑے گے تو مر جائیں گے
اب یہ معلوم نہیں ہے ، وہ کہاں رہتا ہے 

ایک اُس کو میری چاہت کی ضرورت نہ رہی 
ورنہ میرا تو طلبگار جہاں رہتا ہے 

وہ سمجھتا ہے کہ میں بھول گیا ہوں اُس کو
خُد سے بھی زیادہ مجھے جِس کا دھیان رہتا ہے

یوں اُداسی میرے سر پر ہے مسلسل 
جیسے دِل پر کوئی زخموں کا نشاں رہتا ہے ،،،،

1 comment:

Unknown said...

beautiful eyes